سید ابراہیم کی حلف برداری، تصاویر+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i390875-سید_ابراہیم_کی_حلف_برداری_تصاویر_مکمل_ویڈیو_اردو_ترجمہ_کے_ساتھ
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے اعلیٰ حکام کے علاوہ ستر سے زائد ممالک کی اہم شخصیات، اعلیٰ حکام، نمائندہ وفود اور سفرا و وزراء بھی بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شریک تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ Asia/Tehran