-
قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
منتخب صدر کا مشہد میں عوامی اجتماع سے خطاب - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جمہوریت اور اسلامیت نظام حکومت کے اہم ستون ہیں/ ہم نے امریکہ سے اقتصادی جنگ لڑی ہے/ سب مل کر نومنتخب صدر کی حمایت و مدد کریں: صدر روحانی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲صدر ایران حسن روحانی نے جمہوریت اور اسلامیت کو نظام حکومت کے دو اہم ستون قراد دیتے ہوئے اس بار پر زور دیا ہے کہ پارٹی اور سیاسی دھڑے بازی سے ماورا ہوکر سب کو منتخب صدر کی حمایت و مدد کرنی چاہئے۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت کو عوام کا خدمت گزار ہونا چاہئے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ میری حکومت میں کام کرنے کی شرط یہ نہیں ہے کہ مجھے خوش کیا جائے بلکہ عوام کی عزت و وقار کی حفاظت کی جائے۔
-
مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ایران کے نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے بھرپور کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام اور ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کرے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔