SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن

    ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔

  • منتخب صدر کی پریس کانفرنس

    منتخب صدر کی پریس کانفرنس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے نو منتخب صدر کو ہندوستانی صدر کی مبارکباد

    ایران کے نو منتخب صدر کو ہندوستانی صدر کی مبارکباد

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔

  • ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2021

  • المیادین پر ہوئی ایران کے انتخابات پر گفتگو/ حالیہ انتخابات انقلابی قدروں کی نئی حیات تھے/ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کیا/ دشمن نے بڑی گہری اور وسیع پیمانے پر سازش کی تھی: سیاسی مبصرین

    المیادین پر ہوئی ایران کے انتخابات پر گفتگو/ حالیہ انتخابات انقلابی قدروں کی نئی حیات تھے/ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کیا/ دشمن نے بڑی گہری اور وسیع پیمانے پر سازش کی تھی: سیاسی مبصرین

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶

    المیادین نے برطانیہ اور فرانس کے سفارتخانوں میں انتخابات2021 کو ناکام بنانے کے لئے تین اجلاسوں کے انعقاد کا انکشاف کیا ہے۔

  • ایران کے آٹھویں صدر !  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ !

    ایران کے آٹھویں صدر ! آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ !

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نومتخب صدر کون ہیں؟ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ۔

  • ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی

    ایران کے صدارتی امیدواروں نے اخلاق کی ایک اعلیٰ مثال قائم کی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

  • ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن

    ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹

    ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۴۵ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS