ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i388315-ابراہیم_رئیسی_کے_صدر_منتخب_ہونے_کا_جشن
ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )