SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سید حسن نصر اللہ

  • 2 انداز جہاں -  حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    2 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

  • 1 انداز جہاں -  حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    1 انداز جہاں - حزب اللہ کے سربراہ کا اہم خطاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2023

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲

    سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔

  • سیدحسن نصراللہ: ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے ہیں

    سیدحسن نصراللہ: ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا بعض لوگ کہتے ہیں کہ سید حسن نصراللہ جنگ میں داخل ہونا چاہتے ہیں لیکن بات یہ ہے کہ ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے تھے۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کی جیت، فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کی جیت، فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یہ بات بالکل صحیح نہیں کہ غزہ کی کامیابی ایران یا اخوان المسلمین کی کامیابی ہے، بلکہ غزہ کی جیت فلسطین، غرب اردن اور پورے علاقے کی جیت ہے۔

  • سیدحسن نصراللہ: غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے

    سیدحسن نصراللہ: غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹

    سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ غزہ میں جو بھی ہو رہا ہے پورے ان واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے

  •  سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے

    سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱

    آج غزہ میں صیہونی دشمنوں کی حماقت دکھائی دے رہی ہے۔ کیونکہ دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا اور مسجد اور کلیساؤں کو مسمار کیا لیکن یہ غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔

  • سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے

    سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔

  • سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے

    سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸

    عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔

  • سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی

    سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۶ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS