SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید حسن نصر اللہ

  • اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ واضح طور سے صیہونی حکومت کے سقوط کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا

    فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶

    استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔

  • بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ

    بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ

    May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱

    حزب  اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔

  • بیت المقدس کے جوانوں شاباش، سید حسن نصراللہ کا خطاب

    بیت المقدس کے جوانوں شاباش، سید حسن نصراللہ کا خطاب

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بیت المقدس میں انتہا پسند صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • سید حسن نصر اللہ اور اسما‏عیل ھنیہ سے اظہار تشکر

    سید حسن نصر اللہ اور اسما‏عیل ھنیہ سے اظہار تشکر

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسما‏عیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

    رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزيتی پیغام

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵

    سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جنرل حجازی کا انتقال ہمارے لئے غم اندوہ کا باعث ہے۔

  • امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔

  • دلوں کی محفل ... سید حسن نصر اللہ نے بھی شرکت کی اپیل کی + ویڈیو + اردو ترجمہ

    دلوں کی محفل ... سید حسن نصر اللہ نے بھی شرکت کی اپیل کی + ویڈیو + اردو ترجمہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    سید حسن نصراللہ کا امت مسلمہ کے لئے خصوصی پیغام

  • دہشتگرد گروہوں کو امریکہ کے خفیہ اداروں نے قائم کیا: سید حسن نصراللہ

    دہشتگرد گروہوں کو امریکہ کے خفیہ اداروں نے قائم کیا: سید حسن نصراللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

     سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر لبنان کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
    دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں؛ ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ
    ۲ hours ago
  • صرف ایٹمی پروگرام پر مذاکرات ہوں گے؛ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری
  • بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی کامیابی؛ دو تہائی اکثریت حاصل
  • غاصب صیہونی حکومت کی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت
  • غیر ملکی دباؤ میں کیے گئے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں: کھڑگے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS