-
قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کا مقصد داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے: سید حسن نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت سے امریکہ علاقے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش شروع کر رہا ہے۔
-
عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہوں نے عرب اسرائیل صلح کو فلسطینی قوم کی امنگوں کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت علاقے کے لئےسب سے بڑا خطره
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے: سید حسن نصرالله
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کل ماہ محرم کی تیسری شب کی مناسبت سے اپنے خطاب میں امریکہ کی جانب سے جنگ کی آگ بھڑکانے پر متنبہ کیا۔
-
محرم فرائض اور ذمہ داریوں کا مجموعہ: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر محرم میں عزاداری سید الشہداء کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز اور طبی ضابطوں پرعمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ناقابل شکست کہلانے والے اسرائیل کو ہم نے شکست دی : سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹لبنان کی عوامی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اب سے تھوڑی دیر قبل لبنانی اور علاقائی عوام سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان کے حالیہ سانحے، جاری سیاسی کشمکش اور 33 روزہ جنگ پر روشنی ڈالی۔
-
سید حسن نصر اللہ کا براہ راست خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴لبنان میں جاری سیاسی کشمکش اور دارالحکومت بیروت میں ہوئے حالیہ سانحے، اسکے علاوہ خطے میں رونما ہونے والے واقعات منجملہ عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
عراق، لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے : مصطفی الکاظمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری عراقی قوم اور حکومت لبنانی عوام کے ساتھ ہے اور کسی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔