-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے : سید حسن نصراللہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۳لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ انشاء اللہ ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہوگا اور ٹرمپ کے اعلان کا سب سے اہم جواب تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں اتحاد اور استقامت پر تاکید
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ اور انصاراللہ کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴حزب اللہ لبنان اور یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی شدید مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کو امریکی سفراء کو وزارت خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے اس غیر قانونی اعلان پر باقاعدہ طور پر اعتراض کرنا چاہیے۔
-
عرب لیگ کے بیان کا جواب
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی سازشوں سے پردہ اٹھادیا
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جمعے کو سیدالشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم اور یوم شہید کی مناسبت سے جنوبی بیروت میں ایک خطاب میں سعودی عرب کی سازشوں سے قبل گذشتہ مہینوں کے دوران لبنان کے حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک میں بے مثال امن و سیکورٹی قائم تھی -
-
سعودی عرب، اسرائیل کو لبنان پر حملے کے لئے اکسا رہا ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا تھا، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ اور اور سعودی عرب کو داعش کا بانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا مکمل خاتمہ قریب ہے۔
-
حریری کا استعفی سعودی مداخلت کا ثبوت ہے - نصراللہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سعد حریری نے استعفے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔