-
موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی کا کردار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصر اللہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنادیا۔
-
بن سلمان کو سید حسن کا کرارا جواب !
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴حزب اللہ کے کمانڈر شہید مصطفیٰ بدر الدین کی برسی کے موقع پر حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نےاپنی تقریر میں ایران اور مہدویت سے متعلق سعودی شاہزادے محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دیا۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پرلبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس کی شام اور اسلامی مزاحمت کے ساتھ ہم آہنگی کا سلسلہ پیہم جاری ہے۔
-
تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹سحرنیوزرپورٹ
-
شام: دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا - (مختصر خبر)
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے جانبازوں کو خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے جانبازوں کی قربانیوں ، استقامت اور ان کے صبر و ثبات پر فخر ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی ذلت و ناتوانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کو فنڈ کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے کر اس عالمی ادارے کو اپنے مقابلے میں جھکانے کی کوشش کی ہے۔
-
شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷- 12 فروری 2017
-
شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔
-
لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۷لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-