-
اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا، خطیب جمعہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸خطیب نماز جمعہ تہران نے مذاکرات کے صرف جوہری معاملے تک محدود ہونے پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام کسی قیمت پر یورینیئم افزودگی کےتعطل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کا تیسرا دور: ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۳ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایران نے واضح انداز میں اپنے مطالبات پیش کیے۔
-
صدر ایران :ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے دہشت گردی، تشدد اور بیرونی منفی پروپیگنڈے کا نشانہ بنتا رہا ہے۔
-
ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور کی تازہ تفصیلات
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جنیوا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9:45 بجے دونوں ممالک کے مذاکراتی وفود کی موجودگی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں اس کےاڈوں کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں موجود اس کے تمام اڈے جائز اہداف شمار ہوں گے۔
-
کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں : ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کم سے کم وقت میں ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے تک پہنچنے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقائی امن و استحکام پر بات چیت
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور سفارتی تعاون سمیت اہم امور پر گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمانی اور عراقی ہم منصبوں سے آئندہ مذاکرات پر مشاورت
Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عمان اور عراق کےوزرائےخارجہ کےساتھ ٹیلفیونی گفتگو میں آئندہ مذاکرات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مذاکراتی پیش رفت پر تبادلہ خیال
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تعاون پر زور دیا گیا
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر گفتگو کرتے ہوئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔