-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/04
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/03
-
جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے، کہا کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناتے ایٹمی ایندھن سائیکل کا مکمل حق رکھتا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/02
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات، توقعات اور چلینج
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/1
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔