-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- ایران کی ثالثی کی پیشکش
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/27
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/26
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔
-
پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔