-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/11
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/10
-
مذاکرات صرف ایٹمی موضوعات پر ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے الجزائر ميں ایک نشست میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ صرف ایٹمی موضوعات اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات ہوں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/08
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا؛ عراقچی
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، ان کے دورہ تہران کی موافقت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کے لئے ہر ضروری تدبیر سے کام لے گا۔