SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید عباس عراقچی

  • ایٹمی  معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  •   مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن

    مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منگل کو مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے جس کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے کہ تہران کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں امریکا شریک نہیں ہوسکتا -

  • امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کر رہے: ایران

    امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کر رہے: ایران

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کریں گے اور پابندیوں کو ہٹانے سے متعلق امریکی اقدامات اور ان کی دیانتداری کی تصدیق سے متعلق ویانا میں 1+4 گروپ کے ساتھ ہماری بات چیت بالکل تکنیکی ہے۔

  • جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی

    امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کی منسوخی کو ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کے لئے پہلا قدم قرار دیا ہے-

  • امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلا تھا واپسی میں پہل کیوں نہیں کرتا، رکن کانگریس کا سوال

    امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلا تھا واپسی میں پہل کیوں نہیں کرتا، رکن کانگریس کا سوال

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے کہا ہے کہ جب امریکہ ایٹمی معاہدے سے پہلے نکلا ہے تو معاہدے میں پہلے واپس بھی اسے آنا چاہیے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر نے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔

  • پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی

    پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی۔

  • خلیج فارس میں علاقائی تعاون کی اہمیت - خصوصی رپورٹ

    خلیج فارس میں علاقائی تعاون کی اہمیت - خصوصی رپورٹ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران

    علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS