SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • پاکستان سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ایران روانہ

    پاکستان سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ایران روانہ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ تہران کے لیے روانہ کر دی گئی۔

  • ایرانی سیلاب متاثرین کیلیے پاکستانی امداد

    ایرانی سیلاب متاثرین کیلیے پاکستانی امداد

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    ایران میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے، پاکستانی طیارہ امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔

  • ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کا اظہارافسوس

    ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کا اظہارافسوس

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کو فون کر کے سیلاب کی تباہ کاریوں پرافسوس کا اظہار کیا۔

  • سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر

    سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶

    ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد

    ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱

    ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح پرامدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی

    ایرانی قوم سے امریکہ کی دشمنی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء کی راہ میں امریکہ کی رکاوٹ سے امریکی حکام کی خباثت اورایرانی قوم سے دشمنی واضح ہو جاتی ہے۔

  • ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے کویت کی امداد

    ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے کویت کی امداد

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور کویت نے ادویات اور غذائی اشیاء پر مشتمل 40 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے غیر ملکی امداد

    ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے غیر ملکی امداد

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

  • ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔

  • سیلاب گھروں کو بہا لے گیا ۔ بلدختر

    سیلاب گھروں کو بہا لے گیا ۔ بلدختر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    ایران کے صوبۂ لرستان کے شہر پلدختر میں آنے والا بھیانک سیلاب چند گھروں کو اپنے ساتھ بہا لے گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

    جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

    ۱ hour ago
  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

  • اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ

  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS