-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
تائیوان: 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بھیانک طوفان نے مچادی تباہی، بجلی منقطع، درجنوں ہلاک اور زخمی + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔
-
ہندوستان میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶گزشتہ ہفتوں کے دوران شدید گرمی سے بے حال ہوا ہندوستان اب شدید بارشوں اور سیلاب کی زد پر آ گیا ہے۔
-
ہندوستان: بارش اور سیلاب نے بدترین تباہی مچادی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵ہندوستانی دارالحکومت 2 دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا، دہلی میں گزشتہ روز بارش کا 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شید تباہی، دسیوں جاں بحق اور لاپتا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 افراد جاں بحق اور 16 لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/17
-
ہندوستان: سکم میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، 22 فوجیوں سمیت 100 سے زائد لاپتہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: سکم میں بڑا حادثہ، بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳شمالی سکم میں لہونک جھیل پر بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جس کی وجہ سے منگل کی رات تقریباً ایک بجے آنے والے سیلابی ریلے میں فوج کے 23 اہلکار بہہ گئے۔ جن کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔