SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع

    دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع

    Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸

    شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔

  • دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی

    دہلی میں سیلاب سے افراتفری: آئی ٹی او، سپریم کورٹ اورلال قلعہ تک پہنچا پانی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے اور دہلی کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلابی پانی رہائشی علاقوں سے وی وی آئی پی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، وزراء کی رہائش گاہیں اور سیکرٹریٹ بھی سیلابی پانی کی زد میں آچکا ہے-

  • دہلی میں سیلاب کے بعد سنگین صورتحال، نقل مکانی کا سلسلہ شروع

    دہلی میں سیلاب کے بعد سنگین صورتحال، نقل مکانی کا سلسلہ شروع

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    ہندوستان کی کئی ریاستوں منجملہ دارالحکومت دہلی میں موسلادھار بارشوں اور اسکے بعد سیلاب نے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کے باعث دسیوں ہزار کی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)

    ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹

    ہندوستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 60 افراد سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں۔

  • شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری

    شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔

  • اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)

    اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰

    اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)

    سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸

    سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔

  • سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں

    سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱

    سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔

  • ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت

    ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی آفت

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰

    پیر کے روز ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سمندر کی سطح بلند ہونے سے ہاتای کا علاقہ زیر آب آگیا ہے۔

  • کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی

    کیلی فورنیا میں بیک وقت طوفان، سیلاب اور سردی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶

    امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۲ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS