-
امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیلاب زدگان سے متعلق جنیوا کانفرنس کی تفصیلات
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
برطانیہ کا دارالحکومت لندن، پانی میں ڈوب گیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹لندن میں پانی کی سپلائی کا پائپ پھٹ جانے سے بہت سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور دوسری طرف ہزاروں گھروں کا پانی کٹ گیا۔
-
بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی اور عالمی برادری سے پر زور اپیل کے باوجود صرف ایک تہائی امداد ہی موصول ہوئی ہے۔
-
یونیسیف پاکستان کے سیلاب متاثرین کو بیس لاکھ مچھر دانیاں فراہم کرے گی
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ہندوستان سے مچھردانیوں کی فراہمی میں تعطل کے بعد یونیسیف نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو مچھروں اور ملیریا سے بچاؤ کےلئے بیس لاکھ مچھردانیاں فراہم کرے گی۔
-
پاکستان کے بارے عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ، مستقبل میں جی ڈی پی کم ہونے کا خدشہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی کے لئے 2050 تک 18 سے 20 فیصد تک تنزلی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔