-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک جب کہ 18 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔
-
چاڈ: صدارتی محل پر حملہ، 18 حملہ آور اور 1 سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳شمالی افریقہ کے ملک چاڈ کے صدارتی محل پر گزشتہ شب مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔