-
شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف وسیع جنگ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔
-
ادلب کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱جنوبی اور جنوب مشرقی ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے دوسرے علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیے گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی، تمانعہ ٹاؤن بھی آزاد کرالیا
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳شامی فوج نے جہبت النصرہ نامی دہشت گرد گروہ کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد اسٹریٹیجک علاقے التمانعہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی یہ دوسری کامیابی ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
ادلب کی آزادی قریب ہے، ترجمان شامی فوج
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کے آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
شام: شمالی حماہ اور جنوبی ادلب سے دہشت گردوں کا صفایا
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی اور صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی اہم قصبہ کفر زیتا آزاد
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۵شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کے بعد صوبہ ادلب کے ایک اہم قصبے کفر زیتا کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن پر امریکا کی برہمی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ