شامی فوج نے اسرائیل کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355193-شامی_فوج_نے_اسرائیل_کو_اس_کی_اوقات_دکھا_دی_ویڈیو
شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲ Asia/Tehran

شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔

غاصب صیہونی حکومت مسلسل شام پر جارحیت کرتی رہتی ہے۔ شامی فوج نے متعدد بار صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔