-
شام : 28 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
شام: دیرحافرشہر داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۹شامی افواج نے 'دیرحافر' شہر کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کئی علاقے آزاد
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸شام کی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے صوبہ حمص کے کئی اسٹریٹیجیک ٹیلوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
شامی فوج کی پیشقدمی، دہشت گردوں کے کئی اڈے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۱شام کی مسلح افواج نے صوبہ حمص کے بعض علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ،عوام کے ووٹوں سے ہوگا، شام کے صدر بشاراسد
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے اقتدار سے ہٹنے یا نہ ہٹنے کا فیصلہ ، بیلٹ باکس میں ڈالے جانےوالے عوامی ووٹوں کے ذریعے ہوگا -
-
حلب میں دہشت گردوں کا سب سے بڑا اسلحہ گودام تباہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۳شامی فوج اور انیٹیلی جینس کے جوانوں نے جنوب مغربی حلب میں دہشت گردوں کے سب سے بڑے اسلحہ گودام کو تباہ کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی میزائل کے حملے
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جدید قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
شام: مزید کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ریف دمشق کے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی سپلائی لائنیں کاٹ دی ہیں۔