SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شامی فوج

  •  شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی

    شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار

    امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    شام کے صدر بشار اسد نے شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔

  • امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں: روس

    امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں: روس

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳

    شام میں روس کے امن مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع

    شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    شام کے صوبے الحسکہ میں تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کے حملے میں اس بجلی گھر کو خاصا نقصان پہنچا اور اس نے کام کرنا بند کر دیا۔

  • شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے

    شام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳

    شمال مشرقی شام کے علاقے المالکیہ کے سیکڑوں باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ اور اس کے کرد اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔

  • شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    شامی فوج کا تحریر الشام دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    شامی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گرد گروہ کے ادلب کے نواح میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجی جاں بحق

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    شام کے میڈیا نے لاذقیہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 16 شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام کا میزائل اور فضائی حملہ

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام کا میزائل اور فضائی حملہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷

    شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافاتی علاقے میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی اور میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی

    امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    ۱۴ minutes ago
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
  • کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
  • امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS