-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔
-
شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، داعش بنا آلہ کار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔
-
مشرقی شام میں داعش کے حملے میں 23 شامی فوج جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵مشرقی شام میں داعش نے شامی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کر دیا جس سے 23 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شام اور روس کی مشترکہ کارروائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹شام میں متحارب فریقین کے روسی مصالحتی مرکز کی اطلاع کے مطابق روسی فضائیہ نے شامی فضائیہ کے ساتھ مل کر ادلب کے علاقے میں ایک دہشت گرد گروہ کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا جبکہ امریکی اتحاد کے ڈرون نے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی اور شام کے آسمان میں 14 بار غیر قانونی پروازیں انجام دیں۔
-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا زبردست آپریش، متعدد داعشی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷پریس ذرائع نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف شامی فوج کے آپریشن اور کئی دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
شام پراسرائیل کا حملہ ناکام
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سانا) نے خبر دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دمشق کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا۔
-
یورپی ممالک شامی عوام پر پابندیاں عائد کر کے انہیں اجتماعی سزا دے رہے ہیں: شامی پارلیمنٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔