-
گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے گرد و غبار کے بحران کے سلسلے میں عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
-
پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق؛ ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلا پر زور
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
دمشق کا شام سے غیرملکی فوجیوں کے انخلاء پر زور
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنے ملک سے بیرونی فوجیوں کی غیرقانونی موجودگی ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300 دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔
-
شام میں خیمہ وطن لگانے کا اہتمام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳شام کے تمام صوبوں میں عرب قبائل نے قومی آشتی سے متعلق حکومت کی کوششوں کی حمایت میں وطن کے نام سے خیمے لگائے ہیں۔