-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - سردار محاذ استقامت کی شہادت کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 01/ 2022
-
شامی فوجیوں پر داعش دہشتگردوں کا حملہ، 25 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹داعش تکفیری دہشت گردوں نے مشرقی شام میں شامی فوجیوں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم پچیس شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
دیرالزور میں امریکہ کا ہیلی برن آپریشن، شامی شہریوں کا اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵غاصب امریکی فوجیوں نے ہیلی برن آپریشن میں دیرالزور کے ایک گاؤں سے کئی شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی تا ابد زندہ رہنے والی حقیقت کا نام ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔