SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران شام کا اہم ترین شریک ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور ایران کے لوگوں کا خون ایک ساتھ بہا ، دمشق

    ایران شام کا اہم ترین شریک ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور ایران کے لوگوں کا خون ایک ساتھ بہا ، دمشق

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷

    شام کے صدر بشار اسد نے ایران کو اپنے ملک کا اہم ترین شریک قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات دمشق میں ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات میں کہی - ایرانی اسپیکرنے دمشق میں اپنےقیام کے دوران شام کے دیگر اعلی عہدیداروں سے بھی ملاقات کی

  • امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر

    امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران ، شام کا حقیقی حلیف ، دہشت گردی کے خاتمے تک تہران کے ساتھ تعاون جاری رہے گا ، بشار اسد

    ایران ، شام کا حقیقی حلیف ، دہشت گردی کے خاتمے تک تہران کے ساتھ تعاون جاری رہے گا ، بشار اسد

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    شام کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر سے دمشق میں ہونے والی ملاقات میں کہا ہے کہ ایران شام کا اہم حلیف ہے ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے شانہ بشانہ کھڑا رہا اور اس نے ہر شعبے میں ہمارا ساتھ دیا ہے۔

  • شام کے بہتر ہوئے حالات، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لئے کھلے ہیں دروازے، بشار اسد کی تاکید

    شام کے بہتر ہوئے حالات، پناہ گزینوں اور مہاجرین کے لئے کھلے ہیں دروازے، بشار اسد کی تاکید

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کی ہے کہ دمشق ایسے حالات پیدا کرنے اور بنانے کی کوشش کر رہا ہے جس سے شامی پناہ گزینوں کی ملک واپسی ہو سکے۔

  • شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا

    شام میں نیا ٹھکانہ بنانے کی کوشش میں امریکا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا، شمال مشرقی شام میں ایک نئے فوجی ٹھکانہ بنانے جا رہا ہے۔

  • شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی

    شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱

    شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

  • روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا

    روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵

    روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس

    شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ

    شام: گیس پائپ لائن میں دھماکہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    نامعلوم دہشتگردوں نے شام کے صوبے دیرالزور کے شدادی علاقے میں الجبسہ گیس فیلڈ پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • شام پر امریکی جارحیت میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر

    شام پر امریکی جارحیت میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵

    شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS