-
شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ آج صبح وہاں کے مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوئی ۔
-
شام؛ صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کل ہوگی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳شام کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتحابات کے لیے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
-
انداز جہاں - مظلوم فلسطینی عوام کے لئے عالمی حمایت
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2021
-
ایرانی وفد شام میں صدارتی انتخابات کی نگرانی کرے گا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد، شامی حکومت کی دعوت پر وہاں ہونے والے صدارتی انتخابات کی مبصرکی حیثیت سے نگرانی کرے گا۔
-
دہشتگرد گروہ شام میں ایک بار پھر کیمیائی حملے کی تیاری میں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
ایران کے بعد اب شام کا حماس نے شکریہ ادا کیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲اسرائیل پر حالیہ 12 روزہ جنگ میں کامیابی کے بعد حماس کے ایک سینئر رہنما نے شام کی جانب سے مزاحمت کی حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دمشق، مزاحمت کا دار الحکومت اور فلسطینیوں کے حقوق کا پاسبان بنا رہے گا۔
-
علاقے کے حالات خراب کرنے کی کوشش، شامی- عراقی سرحدی پٹی پر نامعلوم ڈرون کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایک فوجی ڈرون طیارے نے شام - عراق سرحد پر ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
تہران میں شام کے صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا انعقاد
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱شام کے صدارتی انتخابات کے لئے ، ملک سے باہر شامی باشندے آج اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں، پولنگ کا یہ عمل اکثر ملکوں میں صبح سات بجے سے شام سات بجے تک جارہی رہے گا۔ تہران میں بھی جمعرات صبح نو بجے شروع ہونے والی پولنگ میں ایران میں مقیم شامی باشندے اپنے ملک کے سفارت خانے میں صدارتی انتخابات کے لئےحق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی جانب سے شامی رائے دہندگان پر حملے کی شدید مذمت
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸شامی پناہ گزینوں کے خلاف 14 مارچ نامی الائنس کا اشتعال انگيز اقدام
-
بیرون ملک مقیم شامی شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸شام کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔