-
شام کے بارے میں سعودی عرب کی پالیسی میں تبدیلی کیوں؟
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ سعودی عرب
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
-
سعودی عرب شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے راستے پر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی عرب نے دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردی ہے اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
شام کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی سعودی کوشش
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں نیشنل سیرین آرمی نامی ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد عناصر نے شامی عوام کی زمینوں اور گھروں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک شحض کو شہید اور دو کو زخمی کردیا-
-
شام ؛ الرقہ میں دھماکا ، سات جاں بحق و زخمی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ایک موٹر سائیکل بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام، امریکی آلہ کاروں کے زیر کنٹرول 2 علاقے آزاد
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے صوبے الحسکہ میں شامی فوج سے وابستہ نیشنل ڈیفنس فورس نے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے قبضے سے 2 علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔