-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
-
ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳شام کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔
-
سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک ہے: بشارالجعفری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶عراق اور شام کی سرحد پر ڈرون سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے متعلق خبروں کی تردید ہو گئی ہے۔
-
شامی باشندوں کا اغوا
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔
-
شام، امریکی غاصبوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶شام کے شمال مشرقی علاقے کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کی کاروائیوں پر اعتراض کرتے ہوئے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔