-
شام کے مختلف علاقوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت ، قنیطرہ اور درعا سمیت شام کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی حکومت نے شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شام کے دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکہ ہوا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دھوئيں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔
-
شام کے تدمر ایئر بیس پر صیہونی فوجی طیاروں کی بمباری
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸صیہونی فوجی طیاروں نے شام کے تدمر ایئر بیس پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر حملہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/17