-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا حکم
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے ایک حکم نامے کے ذریعے ملک کے آبی ذخائر کے وزیر اور ملکی وزرا کی کمیٹی کے سرپرست کو کابینہ کی تشکیل کا فرمان جاری کیا ہے۔
-
شام، مین گرڈ میں دھماکے کے بعد، بجلی سپلائی شروع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵شام میں آہستہ آہستہ متعدد شہروں میں بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
شام کے 10 لاکھ عوام، پینےکے پانی سے محروم، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱شام کے الحسکہ شہر کے دس لاکھ عوام پینے کے پانی سے محروم ہوگئے ہیں جس پر عالمی سطح پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔
-
وزیر خارجہ کے معاون خصوصی کی صدر بشار اسد سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹وزیر خارجہ ایران کے سفارتی امور میں معاون خصوصی علی اصغر خاجی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
بلڈ پریشر ڈاون پھر بھی پارلیمنٹ میں حاضری+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۰شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے نو منتخب پارلیمنٹ کے ارکان کو خطاب کیا اور اپنے خطاب میں شام کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف ٹھوس پالیسی اختیار کرتے ہوئے یہ دکھا دیا کہ وہ شام کے داخلی امور سے پوری طرح واقف ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کے قافلے پر ڈرون حملہ کئی دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳شام کے شمالی شہر ادلب میں دہشتگردوں کے ایک قافلے پر ہونے والے ڈرون حملے میں کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں نے شامی عوام کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵شام کے بعض حصوں پر قابض امریکہ کے باوردی دہشتگردوں اور اس سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائلکا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا۔
-
امریکہ کو علاقے میں داعش جیسے دہشتگرد گروہوں کی ضرورت ہے : بشار اسد
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف اس ملک کی پابندیاں در اصل دہشتگردی کی حمایت ہے۔