-
شام، امریکی کاروان پر پھر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲شامی عوام نے امریکی کانوائے پر پتھراؤ کر کے ایک بار پھر ان دہشتگردون سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔
-
شام کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل، روس
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں دعوے سے متعلق کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ کو سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل قرار دیا ہے۔
-
صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 07/ 2020
-
ایران و شام کے مابین معاہدہ، دشمنانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا نتیجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور شام کا فوجی سیکورٹی تعاون
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
جنرل سلیمانی کا قتل ایک عالمی دہشت گردانہ جرم ہے: شام
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
-
ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور شام کے وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران، شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو مضبوط بنائے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف اور شام کے فوجی سربراہ کے جانشین اور وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔