SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: نائب صدر

    ایران شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: نائب صدر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ ایران ایک اسٹریٹجک پارٹنر کی حیثیت سے ہمیشہ شامی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت میں ایران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  •  امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    شام کے وزیر اعظم نے دمشق کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وفد سے ایک ملاقات میں معاشی تعلقات کے فروغ سے متعلق بات چیت کی۔

  • آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس

    آستانہ مذاکرات میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: روس

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹

    روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ آستانہ مذاکرات کے دائرے میں تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • شام پر امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں

    شام پر امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے شام میں پاوں جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی

    صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی عوام کی ریلی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱

    شام کے شہر طرطوس کے عوام نے صدر بشار اسد کی حمایت میں ریلی نکالی۔

  • شام میں ترکی کے 140 فوجی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    شام میں ترکی کے 140 فوجی کورونا میں مبتلا ہو گئے

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸

    شام کی سرحد سے متصل ترکی کے صوبے ختای کے گورنر نے کہا ہے کہ شام کے شہروں عفرین اور ادلب میں ترکی کے 140 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

  • شام میں دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید اختلافات

    شام میں دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید اختلافات

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵

    شام میں دہشتگرد گروہوں کے مابین شدید اختلافات کے بعد 5 دہشتگرد گروہوں نے أثبتوا کے نام سے دہشتگردی کا مشترکہ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • شامی فوج نے حماہ کے دو مزید دیہاتوں کو آزاد کرا لیا

    شامی فوج نے حماہ کے دو مزید دیہاتوں کو آزاد کرا لیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵

    شامی فوج نے صوبہ حماہ کے صحرائے السلمیہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے الروضہ اور جنی العلباوی دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۶ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS