SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

    روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹

    روس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔

  • شام کے عوام امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ

    شام کے عوام امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸

    شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے آج امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔

  • عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام‎‎

    عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام‎‎

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔

  • شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی

    شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    شام کی فوج نے ترکی کے فوجی حملوں پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے صوبہ حماہ کے شمال مغربی علاقے پر حملے شروع کئے۔

  • شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں

    شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳

    غاصب امریکی دہشتگردوں کی پانچ بکتر بند گاڑیاں عراق کی سرحد سے شام کے صوبے الحسکہ کے جنوبی علاقے الشدادی کی آئل فیلڈ میں داخل ہوئیں اور وہاں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد واپس عراق چلی گئیں۔

  • شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو

    شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴

    شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔

  •   شامی عوام ہی شام کے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں

    شامی عوام ہی شام کے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بعص ذرائع ابلاغ میں اس قسم کے دعووں کو کہ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک، شام کے مستقبل کا فیصلہ کرر ہے ہیں مسترد کرتے ہوئے انھیں بے بنیاد قرار دیا۔

  • امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

  • ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا

    ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲

    امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔

  • دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو

    دہشتگرد یوں تباہ کر رہے ہیں شام کو ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    شام کے صوبے حماہ کے شمال مغرب میں ترکستانی گُٹ سے وابستہ دہشتگردوں نے تھرمل پاور پلانٹ «زیزون» کے کولنگ یونٹ کو تباہ کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS