SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

  • اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش

    اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی

    شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰

    شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

  • شام میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ

    شام میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 95 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام، کار بم کا دھماکہ، 60 افراد ہلاک و زخمی

    شام، کار بم کا دھماکہ، 60 افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی

    ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔

  • شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ

    شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    شام کے دیر الزور علاقے میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

  • شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    شام، رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  • شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت

    شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے کل رات شام کی قومی حاکمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے صوبے حسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں ہتھیاروں سے بھرے 30 ٹرک منتقل کئے۔

  • شام کے بحران کے حل پر ایران، روس اور ترکی کی تاکید

    شام کے بحران کے حل پر ایران، روس اور ترکی کی تاکید

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱

    ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شام کے بحران کے حل کے لئے سب سے اہم اور موثر پلیٹ فارم آستانہ عمل کے ذریعے ضمانت دینے والے تینوں ممالک کے درمیان اعلی سطح پر مستقل مشاورت اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۹ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS