SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

    ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵

    شام کے صوبے حسکہ میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل

    ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا اور ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

  • ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

    ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔

  • امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار

    امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    شام کی الحسکہ جیل سے کئی داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔

  • اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام

    اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷

    شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶

    علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔

  • عراق و شام میں بھی انسداد کرونا مہم کا آغاز

    عراق و شام میں بھی انسداد کرونا مہم کا آغاز

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    عراق میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مرکزی صوبے کربلائے معلی میں فیلڈ ہاسپٹل قائم کردیا ہے۔ اسکے علاوہ شام سے بھی شبانہ کرفیو نافذ کئے جانے کی خبر ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ

    شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔

  • شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا

    شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    شام کے صدر بشا اسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔

  • شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری

    شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری

    Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸

    ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۱ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS