SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں

    شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد ادلب کے شمال میں واقع علاقے "خان السبل" Khan Assubulمیں بھی ترکی کے دوسرے ڈرون کو مار گرایاہے۔

  • شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    شام میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا ہے۔

  • شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ

    شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹

    شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے آج شام کے علاقے قنیطرہ میں ایک گاڑی پر میزائلی حملہ کیا۔

  • شام کے شہر سراقب پرشامی فوج کا کنٹرول

    شام کے شہر سراقب پرشامی فوج کا کنٹرول

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶

    شامی فوج نے صوبہ ادلب کے شہر سراقب پر پوری طرح کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور وہ شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کا صفایاکر رہی ہے

  • روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان

    روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    روسی صدر پوتن نے شام کے صوبہ ادلب کے بار ے میں روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کسی بھی ملک سے جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم کرملین کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی

  • شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

    شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

    Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲

    شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔

  • شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل

    شامی دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد شامل

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸

    مغربی ذرائع ابلاغ نے شواہد و دستاویزات شائع کر کے اس بات کی تائید کی ہے کہ ادلب میں دہشتگردوں کی صف میں فرانسیسی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔

  • شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو

    شامی قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں کا وحشیانہ سلوک+ ویڈیو

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰

    شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS