SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد

    دہشتگردوں کے کنٹرول سے شام کے مزید علاقے آزاد

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    شام کی فوج کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے کنٹرول سے مزید علاقے آزاد کرانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

  • شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا

    شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

  • ایران اسرائیل کے احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا

    ایران اسرائیل کے احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دے گا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی مفادات کے خلاف اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت یا پھر احمقانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔

  • شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ

    شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • حلب کا اسٹراٹیجک علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    حلب کا اسٹراٹیجک علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے ۔

  • شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

    شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر‍ خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران، شام کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینےکے لئے ہر وقت تیار ہے -

  • شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴

    شامی ذرائع نے شمالی شام میں فوج کی پیشرفت اور نئے علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔

  • ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد

    ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    شام کے شمالی صوبے ادلب میں فوج نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے تل کراتین اور محاریم جیسے دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے -

  • شام کے بارے میں کونسل کا اجلاس

    شام کے بارے میں کونسل کا اجلاس

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS