-
شام کے بحران کے پرامن حل میں ہر طرح کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران، شام کے بحران کے پرامن حل میں مدد دینےکے لئے ہر وقت تیار ہے -
-
شامی فوج نے تیزی سے 16 دیہات آزاد کرا لئے
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں فوج کی پیشرفت اور نئے علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲شام کے شمالی صوبے ادلب میں فوج نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے تل کراتین اور محاریم جیسے دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے -
-
شام کے بارے میں کونسل کا اجلاس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰شام کے مخالف گروہوں نے سراقب شہر پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا مکمل اعتراف کیا۔
-
ایران، ترکی اور شام کے اختلافات کے حل میں تعاون کے لئے تیار
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران آستانہ امن عمل کے ایک ملک کی حیثیت سے ادلب سے متعلق ترکی اور شام کے درمیان حالیہ اختلافات کے حل میں مدد اور تعاون پر تیار ہے۔
-
شامی فوج کا بیان، دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل میں خفیہ رابطہ ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰شام کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کو نجات دلانے کے لئے ترکی اور اسرائیل کے درمیان رابطے سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
شامی فوج، شہر سراقب میں داخل، تفتناز فوجی ہوائی سے ہوئی نزدیک
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صوبہ ادلب میں واقع سراقب شہر میں فوجی کے داخل ہونے اور دہشت گردوں سے اس شہر کو پاک کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
شامی فوج، سراقب شہر کے محاصرے سے ایک قدم کے فاصلے پر، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد شہر سے فرار
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج سراقب شہر کے دروازے پر پہنچ چکی ہے اور وہ دمشق - حلب شاہراہ پر قبضے کے لئے شدید گولہ باری کر رہی ہے۔
-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔