شامی باشندوں نے امریکی دہشتگردوں کو کھدیڑا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362018-شامی_باشندوں_نے_امریکی_دہشتگردوں_کو_کھدیڑا_ویڈیو
شمال مشرقی شام کے خربہ عمو علاقے میں شامی عوام اور وہاں سے گزر رہے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے ایک کاروان کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ اس موقع پر شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کو اپنے علاقے سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تاہم امریکی دہشتگردوں کی کاروائی میں ایک شامی باشندہ مارا گیا جبکہ ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱ Asia/Tehran