SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں

    شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    شامی فوج پیر کے روز معرۃ النعمان نامی اسٹراٹیجک علاقے کو جو نصرہ فرنٹ کا اہم ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے، تین طرف سے محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم  سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    شام: دارالحکومت دمشق کے صحنایا علاقے میں دروزی قوم کی جانب سے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں دروزی علماء و بزرگان کے علاوہ مختلف سرداران قبائل اور ایرانی و شامی شخصیات شریک تھیں۔ عراق و شام کے عوام سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔

  • امریکی اور شامی فوجی ، ایک بار پھر آمنے سامنے

    امریکی اور شامی فوجی ، ایک بار پھر آمنے سامنے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    شامی فوج کے ایک کماندر کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوج کی گشتی ٹیم کا راستہ روک لیا اور ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

  • مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین

    مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔

  • شامی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، تلمنس قصبہ بھی آزاد

    شامی فوج کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، تلمنس قصبہ بھی آزاد

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸

    شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ ادلب کے ایک اور قصبے کو دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • شامی فوج نے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا ہے۔

  • امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟

    امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰

    مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔

  • زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu

    زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶

    بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)

  • صحیفۂ سلیمانی کا ایک اور زریں ورق/ ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط

    صحیفۂ سلیمانی کا ایک اور زریں ورق/ ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹

    شام کے ایک اہلسنت گھرانے کے نام شہید قاسم سلیمانی کا خط ملاحظہ ہو۔

Show More
خاص خبریں
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    ۳۰ minutes ago
  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS