-
حمص کے ٹی فور ھوائی اڈے پر میزائلی حملے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں ایران اور شام کے وفود کے درمیان صلاح و مشورے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ایران کے نائب صدر اور شام کے وزیراعظم نے مختلف سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی پر حملے میں اسرائیل نے کی امریکہ کی معاونت
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کے لیے اسرائیلی انٹیلی جنس نے امریکہ کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔
-
شام کے وزیراعظم تہران پہنچ گئے
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کا مشترکہ آپریشن + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جبکہ شمالی صوبے ادلب میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے۔
-
امریکی دادا گیری کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے، سربراہ انصار اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں کو خطے میں امریکی دادا گیری کے خاتمے کی جانب پہلا بڑا قدم قرار دیا ہے۔
-
شامی عوام نے ایسے پیش کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹شام کے عوام نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے مشہور اسکوائر پر جمع ہوکر شہید جنرل قاسم اور ان کے باوفا ساتھیوں کو تاریخی خراج تحسین پیش کیا ۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر بشار اسد کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے-
-
امریکہ عالمی دہشت گرد ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے اقدامات کھلی دہشت گردی ہے۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔