SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔

  • امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید

    امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-

  • ایشین پارلیمنٹری اسمبلی میں ایرانی اسپیکر کا خطاب

    ایشین پارلیمنٹری اسمبلی میں ایرانی اسپیکر کا خطاب

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کے حل میں روس ترکی اور ایران کا کردار کامیاب ایشین ڈیپلومیسی کا بہترین نمونہ ہے جس نے امریکا اور دہشت گردوں کی مشترکہ مہم کو کافی حدتک ناکام بنادیا ہے۔

  •  مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے اقدامات کی مذمت

    مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے اقدامات کی مذمت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام کے علاقے جولان کی حیثیت تبدیل کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے تمام اقدامات منسوخ اور کالعدم ہیں۔

  • کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟

    کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔

  • سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی

    سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔

  •  داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے

  • شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔

  •  امریکہ اور اس کے  اتحادیوں کی سازشیں ناکام ہوگئیں، صدر بشار اسد

    امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشیں ناکام ہوگئیں، صدر بشار اسد

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے مستقبل کو تابناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔

  • عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۲۰ minutes ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS