SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس

    شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے۔

  • شام کا پارلیمانی وفد اردن پہنچ گیا

    شام کا پارلیمانی وفد اردن پہنچ گیا

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸

    شام کا پارلیمانی وفد عرب پارلیمانی کیمٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے لیے اردن پہنچ گیا ہے۔

  •  صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم

    صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم

    Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار پندرہ ستمبر کو ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں-

  • دہشت گرد امریکی فوج کی تعداد میں اضافے کی تردید

    دہشت گرد امریکی فوج کی تعداد میں اضافے کی تردید

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶

    دہشت گرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سرغنہ نے کہا ہے کہ اس کا شام میں اپنے اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ۔

  • شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ

    شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵

    امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-

  •   ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ

    ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔

  • شام  نے کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے اقدام کی حمایت

    شام نے کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے اقدام کی حمایت

    Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰

    شام نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ادلب کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    ادلب کی جانب شامی فوج کی پیشقدمی جاری

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    جنوبی اور جنوب مشرقی ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے دوسرے علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیے گئے ہیں۔

  • شامی فوج کی ایک اور کامیابی، تمانعہ ٹاؤن بھی آزاد کرالیا

    شامی فوج کی ایک اور کامیابی، تمانعہ ٹاؤن بھی آزاد کرالیا

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    شامی فوج نے جہبت النصرہ نامی دہشت گرد گروہ کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد اسٹریٹیجک علاقے التمانعہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی یہ دوسری کامیابی ہے۔

  • داعش کا

    داعش کا " خود ساختہ اور نام نہاد والی بغداد" ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس

    ۶ seconds ago
  • امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

  • سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS