-
صیہونی میزائلوں کا شامی فوج نے دیا جواب ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷گزشتہ شب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے شام کے علاقے حمص پر کئی میزائل داغے جن میں سے بعض کو شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔اس میزائل حملے میں کم از کم چار شامی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے جن میں ایک شش ماہہ بچہ بھی شامل ہے۔
-
شام پر اسرائیلی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں کم سن بچے سمیت چار عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
شمال مغربی شام میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵شامی فوج نے اپنے ملک کے شمال مغربی علاقے میں جاری آپریشن کے دوران ستر دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شام میں روس کے ہاتھوں دو ڈرون طیاروں کی تباہی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴روسی فضائیہ کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے حمیمیم کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کے ڈرون حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا۔
-
خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰روس نے خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر تاکید کی ہے۔
-
چین کی جانب سے شام کو 100 بسوں کا تحفہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱دمشق میں چین کے سفیر نے ایک تقریب کے دوران شام کے وزیرماحولیات حسن مخلوف کو ایک سو بسیں شام کو تحفے کے طور پر پیش کی۔
-
دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔
-
شامی فوج نے ایسے اسرائیلی حملے کو ناکام بنایا + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱شام کے میزائل ڈیفنس سسٹم نے بدھ کی صبح درعا کی تل الحارۃ پہاڑی علاقوں میں اسرائیل کے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷شامی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے شمال مغربی صوبے درعا کے علاقے تل حارہ پر اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔