-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
جولان کے معاملے میں دنیا ، ٹرمپ کے خلاف
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کی بے چوں چرا حمایت کرتے ہوئے ایسے اقدامات انجام دیئے ہیں جو اب تک امریکہ کے کسی بھی سابق صدر نے نہیں کئے -
-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا شدید ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ونزوئیلا سے روسی فوج کے انخلا کے بارے میں ماسکو کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں روس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ وہ ونزوئیلا میں موجود روسی فوج واپس بلانے کے لئے ماسکو سے درخواست کرنے کے بجائے شام سے امریکی فوج نکالنے کے اپنے وعدے پر عمل کریں۔
-
جولان کے بارے میں امریکی اقدام پر ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
جولان کے بارے میں ٹرمپ کے ڈکلیریشن پر عالمی ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے مقبوضہ جولان کے بارے میں ٹرمپ اقدام کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸مقبوضہ جولان پر غاصب صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جولان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸شام نے جولان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔