-
شام کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو معلوم ہے کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے: شام
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱شام نے کہا ہے کہ امریکی جانتے ہیں کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے۔
-
شام کے شہر رقہ کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲شام کے شمالی شہر رقہ کے باشندوں نے اس علاقے سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام سے بشار اسد کی ملاقات کامیابی کا جشن، قاسم سلیمانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
-
شامی صدر کے دوره تہران کی اہمیت
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شام کےبارےمیں سلامتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
جواد ظریف کی سفارتی سرگرمیاں شروع، شام و پاکستان کے وزراء خارجہ سے رابطہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اپنی سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرتے ہوئے کل پاکستان اور شام کے وزراء خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
دمشق اور ماسکو کا شام سے امریکی فوج کے انخلا پر زور
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ماسکو اور دمشق نے شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی اور الرکبان سے عام شہریوں کے مکمل اور محفوظ انخلا پر زور دیا ہے۔
-
بشار اسد کے دورہ تہران پر عالمی میڈیا میں تبصرے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸خطے کے صحافتی حلقوں میں شام کے صدر بشار اسد کے حالیہ دورہ تہران کے محرکات اور پیغام کے بارے میں تحلیل و تجزئیے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷شام میں دوہزار گیارہ سے مغرب اور اس کے عرب اتحادیوں کی حمایت سے پیدا ہونے والی بدامنی کے باعث بحران شروع ہوا اور بتدریج سعودی عرب ، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے علاقے کے حالات اسرائیل کے مفاد میں تبدیل کرنے کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑ دی-