SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے وزیر خارجہ کا دوره تہران

    شام کے وزیر خارجہ کا دوره تہران

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-

  • امریکہ داعشیوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے، جنرل صفوی

    امریکہ داعشیوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے، جنرل صفوی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    امریکہ داعشی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے اور ایران کے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

  • تہران میں ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰

    ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور شام کے تازہ ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵

    شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔

  • اسرائیل کے تحفظ کیلئےامریکی فوجی شام میں: ٹرمپ

    اسرائیل کے تحفظ کیلئےامریکی فوجی شام میں: ٹرمپ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ فوجوں کو غیرمعینہ مدت کی جنگوں سے واپس لائیں گے۔

  • شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

    شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • شام میں امریکہ کی جنگی کاروائیوں میں شدت

    شام میں امریکہ کی جنگی کاروائیوں میں شدت

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱

    امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش اتحاد کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی رات شام کے صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال پر حملہ کردیا جس میں دو شامی شہری شہید ہوگئے-

  • شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷

    داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔

  • شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف

    شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۳ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS