-
داعش گروہ شام میں امریکہ کا اتحادی، روس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، داعش دہشت گرد گروہ کو شام کی حکومت کے خلاف ایک اتحادی کی نظر سے دیکھتا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں فاسفورس بم برسانا شروع کر دیئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے شام کے شہر ہجین پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف کامیابی پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
دمشق کے مضافات میں امریکی میزائلوں کا انکشاف
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴شامی فوج نے السویدا کے علاقے تلول الصفا سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
-
فاطمیون سے متعلق امریکہ کے دعوے من گھڑت ہیں: ایران
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارتخانے نے فاطمیون کو بنانے میں ایران کے کردار سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
-
امریکی حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں شامی شہری جاں بحق
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں کی بمباری میں شام کے کم سے کم چالیس عام شہری مارے گئے۔
-
جولان پر شام کا حق ہے : امریکی مخالفتوں کے باوجود اقوام متحدہ کا اعلان
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جولان کی پہاڑیوں سے متعلق مسودہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا-
-
امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹مشرقی شام میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں بیس سے زائد عام شہری مارے گئے